Posts

Zimaydar Kaun?

Image
مستقل نام: آگاہی کالم کا نام : ذمہ دار کون؟ کالم نگار:ستارہ لیاقت چند عرصہ قبل ایک خبر سننے کو ملی لاہور کے ایک مشہور ریستوران میں چھاپا مارا گیا جہاں یہ پتہ چلا کہ ریستوران میں مضر صحت اشیاء کے ساتھ ساتھ کھانے کی تراکیب میں ریڈ وائن کا استعمال بھی کیا جا رہا تھا کھانے میں کی ملاوٹ تو ایک عرصے سے چلی آرہی ہے لیکن اب کھانے کی اشیاء میں حرام چیزوں کی ملاوٹ بہت تشویش ناک ہے ہم جنوبی ایشیا کے جس ملک پاکستان میں رہتے ہیں یہاں 98 فیصد سے زائد مسلمان آبادی ہے اور مسلمان ہو کے بھی یہاں کھانے پینے کا یہ عالم ہے کہ کبھی گوشت کے نام پر گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے تو کبی کتے کا مچھلی کے نام پر سمندری کیڑے مکوڑے بیچے جاتے ہیں تو کبھی آئل کے نام پر حرام چربی فروخت کی جاتی ہے ارباب اختیار کو تو اسکی کوئی فکر نہیں کہ اس ملک میں کیا ہو رہا ہے کیوں ہو رہا ہے ظاہر ہے جب انہیں معلوم ہی نہیں تو اسکی روک تھام کیلئے کیا کر رہے ہوں گے۔۔۔ کچھ بھی تو نہیں۔۔۔۔۔ سب سے زیادہ افسوس ناک بات تو یہ ہے کہ بحیثیت مسلمان ہمیں خود بھی حرام اور حلال اشیاء کی تمیز نہیں رہی ملاوٹ کرنے والے یہ کہہ کر چھٹ جاتے ہیں ...